• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغانستان احسان فراموش، ہمیشہ پاکستان کی مشکلات میں اضافہ کیا، علامہ صادق عابدی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )ممتاز خطیب علامہ صادق عباس عابدی نے کہا کہ پاکستان کی حکومت اور عوام نے ہمیشہ مشکل وقت میں افغان مہاجرین کی میزبانی کا فریضہ احسن طریقہ اور خوش اسلوبی کے ساتھ سر انجام دیا،لیکن افغانستان نے احسان فراموشی کی بدترین مثال قائم کرتے ہوئے ہمیشہ پاکستان کی مشکلات میں اضافہ اور پاکستان کو عدم استحکام کی طرف دھکیلنے کی اپنی ناپاک کوششیں جاری رکھیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید