• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران پر جارحیت عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے، شاداب نقشبندی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کی ایران پر جارحیت عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے، امریکا واسرائیل پراکسی وار کو سب سمجھ رہے ہیں،امریکا واسرائیل مسلم ممالک کو کمزور کرکے مسلم دنیا کے وسائل پر قبضہ کرنے کے درپے ہیں،ایران امریکا اپنی اجارہ داری قائم کرنا چاہتا ہے،ایران پر اسرائیلی وامریکی حملوں کی مذمت کرتے ہیں طاقت ظلم وجبر سے اجارہ داری قائم نہیں کی جاسکتی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید