• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلدیہ عظمیٰ، ابرار احمد جعفر میونسپل کمشنر، طارق مغل ڈائریکٹر جنرل ٹیکنیکل تعینات

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ حکومت نے بلدیہ عظمیٰ کراچی میں دو بڑے تبادلے کر دیئے ابرار احمد جعفر کومیونسپل کمشنر بلدیہ عظمیٰ کراچی تعینات کر دیاجبکہ گریڈ 20 کےچیف انجینئر طارق حسین مغل کو ایک بار پھر ڈائریکٹر جنرل ٹیکنکل کے ایم سی لگا یا گیا ہے،گزشتہ ماہ ایم سی کی پوسٹ سے افضل زیدی کا تبادلہ کیا گیا تھا اور سمیرا حسین کے پاس میونسپل کمشنر کا اضافی چارج تھا،ابرار احمد جعفر ایڈیشنل سیکریٹری داخلہ کی حیثیت سے فرائض انجام دے رہے تھے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید