• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیلڈ مارشل عالمی اقتصادی فورم کے سالانہ اجلاس میں شرکت کیلئے ڈیووس روانہ

استنبول /ڈیووس(نیوزڈیسک )چیف آف آرمی اسٹاف وچیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیرعالمی اقتصادی فورم کے سالانہ اجلاس میں شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈکے شہرڈیووس روانہ ہوگئے جبکہ صدر ٹرمپ کے خصوصی ایلچی اسٹیووٹکوف کا کہنا ہے کہ اب تک 25 ممالک نے غزہ بورڈ آف پیس میں شامل ہونے کی دعوت قبول کر لی ہے ‘ ان ممالک میں پاکستان ‘اسرائیل ‘سعودی عرب ‘ متحدہ عرب امارات ‘بحرین ‘اردن ‘قطر‘مصر‘ترکیہ ‘ہنگری‘ مراکش‘ انڈونیشیا‘ کوسووو‘پیراگوئے ‘ویتنام ‘ ازبکستان‘ قازقستان ‘آرمینیا‘آذر بائیجان اور بیلا روس شامل ہیں ‘ ادھرترک وزیر خارجہ حاکان فیدان سوئٹزر لینڈ میں غزہ کیلئے ’’بورڈ آف پیس چارٹر‘‘کی آج ہونےو الی دستخطی تقریب میں شرکت کریں گے ۔

اہم خبریں سے مزید