اسلام آباد (خبر نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محمد اعظم خان نے وکلاء ایمان مزاری اور ہادی علی چھٹہ کی نئے مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کی ہدایت کر دی۔ جسٹس محمد اعظم خان نے کہا کہ جو ایف آئی آر سامنے ہے اس کی حد تک آڈر کر رہا ہوں۔