• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی نائب صدر کی اہلیہ چوتھے بچے کی حاملہ، جولائی میں پیدائش متوقع

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکی نائب صدر کی اہلیہ چوتھے بچے کی حاملہ، جولائی میں پیدائش متوقع اوشا ماں بننے والی پہلی سیکنڈ لیڈی ہونگی ،شوہر جےڈی وینس امریکی آبادی میں اضافے کے حامی رہے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید