کراچی (اسٹا ف رپورٹر) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے سانحہ گل پلازہ کے شہداءکی یاد اور ان کے ایصالِ ثواب کے لیے خصوصی دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔