• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں بارش، تمام ٹیموں کو الرٹ رہنے کی ہدایت

کراچی (اسٹاف رپورٹر)میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے بارش کے باعث بلدیہ عظمیٰ کراچی کی تمام ٹیموں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کردی ہے، انہوں نے کہاکہ پانی کے بروقت اخراج کو یقینی بنانے کے لیے تمام پمپنگ اسٹیشنز کو مکمل طور پر فعال کر دیا گیا ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید