• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زرعی برآمدات شدید مشکلات کا شکار، بحران پیدا ہو سکتا ہے، شیخ امتیاز حسین

کراچی (جنگ نیوز) پاکستان ایگریکلچر اینڈ ہارٹی کلچر فورم کے پریذیڈینٹ شیخ امتیاز حسین نے کہا ہےکہ زراعت کی ایکسپورٹ شدید مشکلات کاشکار، اگر ہنگامی بنیادوں پراقدامات نہیں کئے گئے تو ملک میں زرعی بحران پیدا ہو سکتا ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید