کراچی( اسٹاف رپورٹر) حق پرست رکن صوبائی اسمبلی عادل عسکری کی کوششوں سے فیڈرل بی ایریا کے تین سرکاری اسکولوں میں قائم نئی سائنس اور کمپیوٹر لیب کا افتتاح جمعرات کو کردیا گیا یہ تینوں اسکول علامہ اقبال سکینڈری اسکول میں قائم ہیں۔