• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیعہ علماء کونسل کے رہنمائوں کی علامہ طاہر اشرفی سے ملاقات

کراچی (اسٹاف رپورٹر)شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر میثمی اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ نے وزیر اعظم کے کوآرڈینیٹر برائے بین المذاہب ہم آہنگی علامہ طاہر محمود اشرفی سے ملاقات کی جس میں وطن عزیز پاکستان اتحاد امت اور امن و آشتی کے فروغ پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید