کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ سانحہ گل پلازہ پر جمعہ کے روز دی گئی احتجاجی کال سیاسی جماعتوں، بزنس کمیونٹی، تحریک تحفظ آئین پاکستان کی جماعتوں اور جی ڈی اے قیادت سے باہمی مشاورت کے بعد وقتی طور پر ملتوی کی گئی ہے۔