راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)چمن زار میں فائرنگ اور خنجر کے وارکرکے 4افراد کو زخمی کردیاگیا،تھانہ وارث خان کو محمدعدیل رمضان نے بتایاکہ علی،حسن اور شازیب مسلح پسٹل وخنجر اور راشد کابیٹا ہمراہ دوتین نامعلوم ملزمان آگئے اور انہوں نے ہم سے لڑائی جھگڑا شروع کردیا، علی نے فائرنگ شروع کردی جس سے ہم زخمی ہوگئے۔