• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مری میں زہریلی پارتھینیم جڑی بوٹی کے خلاف آگاہی سیشن

راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے) محکمہ پیسٹ وارننگ اینڈ کوالٹی کنٹرول آف پیسٹی سائیڈ راوالپنڈی نےمری میں زہریلی پارتھینیم جڑی بوٹی کے خلاف آگاہی سیشن کیا۔ جس کا مقصد مری کے باشندوں، ٹورسٹوں، اور زراعت پیشہ افراد کو اس زہریلی جڑی بوٹی کے خطرات سے آگاہ کرنا تھا۔ 105 زراعت پیشہ افراد کو پارتھینیم جڑی بوٹی کے بارے میں تربیت دی گئی- 500 سے زائد اسکول کے بچوں کو پارتھینیم جڑی بوٹی کے خطرات سے آگاہ کیا گیا۔
اسلام آباد سے مزید