ملتان(سٹاف رپورٹر) ملتان کے علاقے ایم ڈی اے چوک شاداب کالونی گلی نمبر 4سورج میانی روڈ کا رہائشی کمسن بچہ حمزہ سعید ولد چوہدری محمد سعید اشرف 21جنوری 2021سے لاپتہ ہے۔ اہلِخانہ کے مطابق حمزہ سعید کا ذہنی توازن درست نہیں ۔ بچے کے والد نے اپیل کی ہے کہ اگر کسی کو بچے کے بارے میں کوئی معلومات حاصل ہوں تو فوری طور پر درج ذیل نمبرز پر اطلاع دیں 0305-5164972،0302-4851270