• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیشنل بینک آف پاکستان کے ایگری فنانس آفیسرز کا محمد نواز شریف زرعی یونیورسٹی کا دورہ

ملتان(سٹاف رپورٹر) محمد نواز شریف زرعی یونیورسٹی میں نیشنل بینک آف پاکستان کے ایگری فنانس آفیسرز کا دورہ۔اس دورے کا بنیادی مقصد ان 19 آفیسران کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو مضبوط بنانا تھا تاکہ انہیں یونیورسٹی کے تعلیمی اور تحقیقی نظام سے بامقصد آگاہی فراہم کی جا سکے۔اس موقع پر ڈائریکٹر اورک پروفیسر ڈاکٹر مبشر مہدی نے ان آفیسران سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا، اس کے بعد وفد کو یونیورسٹی کی اہم تعلیمی اور تحقیقی سہولیات کا دورہ کرایا گیا ۔
ملتان سے مزید