• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخ عبدالسلام نے ایم ڈی واسا کا چارج سنبھال لیا

ملتان (سٹاف رپورٹر) واٹر اینڈ سینی ٹیشن ایجنسی ملتان (واسا ) میں شیخ عبدالسلام نے ایم ڈی واسا کا چارج سنبھال لیا ہے۔ اس موقع پر بڑی تعداد میں ریکوری سٹاف، ڈائریکٹرز، عملہ اور شہریوں کی بڑی تعداد میں شیخ عبدالسلام کو چارج سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور انہیں گلدستہ بھی پیش کیا۔
ملتان سے مزید