• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں چار افراد کیخلاف مقدمات درج

ملتان(سٹاف رپورٹر) پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں چار افراد کیخلاف مقدمات درج کرلیے ۔ بدھلہ سنت پولیس نے ملزمان امتیاز ، شہزاد ، شہباز اور شہزاد سے پسٹل گولیاں برآمد کرلی جن کیخلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی۔
ملتان سے مزید