• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشتر ہسپتال میں ایچ آ ئی وی کا پازیٹو کیس رپورٹ

ملتان(سٹاف رپورٹر) نشتر ہسپتال میں ایچ آئی وی کا پازیٹو کیس رپورٹ ہوا ہے ، 22 سالہ متاثرہ مریض کو آئسولیشن فراہم کردی گئی ہے ، جبکہ اس بارے متعلقہ صحت حکام کو آگاہ کردیا گیا ہے ۔
ملتان سے مزید