ملتان (پ ر)ایف جی پبلک سکول نمبر 2 بوائز سیکنڈ شفٹ ملتان کے بانی پرنسپل امتیاز الحسن شاہ کے فرزند مزمل مرتضٰی شاہ (یو ڈی سی ایف جی ای آئی) نے ایم فِل مطالعۂ پاکستان میں نمایاں کامیابی حاصل کی ہے، اس پر مسرت موقع پر سٹاف ممبران نے انھیں مبارکباد پیش کی ہے۔