ایرانی عہدیداروں نے جنگ بندی کیلئے بالواسطہ رابطے کیے، امریکی اخبار کا دعویٰ
اسرائیلی میڈیا کے مطابق نیویارک ٹائمز کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ ایران کی وزارتِ انٹیلی جنس کے اہلکاروں نے امریکا کی خفیہ ایجنسی (سی آئی اے) جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات پر آمادگی کا عندیہ دیا ہے۔۔