• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سانحہ گل پلازہ کرپٹ حکمرانی کا واضح ثبوت، جی ڈی اے رہنما

کراچی(اسٹاف رپورٹر)گل پلازہ میں پیش آنے والے المناک سانحے پر گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے رہنماؤں ڈاکٹر صفدر عباسی، سید زین شاہ اور سردار عبدالرحیم نے مشترکہ بیان میں اسے ریاستی قتل، مجرمانہ غفلت اور کرپٹ حکمرانی کا واضح ثبوت قرار دیا ہے،جی ڈی اے نے دو ٹوک مطالبہ کیا کہ میئر کراچی، وزیرِ بلدیات سندھ، وزیرِ محنت و سماجی تحفظ سندھ اور وزیرِ اعلیٰ سندھ فوری طور پر استعفیٰ دیں کیونکہ ان کی موجودگی میں کراچی کے شہری اور نہ ہی کراچی شہر محفوظ رہ سکتا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید