• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسکول کے اوقات کار میں تبدیلی کے فیصلہ میں توسیع

کراچی (اسٹاف رپورٹر) محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ سردی کے سبب اسکول صبح 9بجے شروع کرنے کے فیصلہ میں توسیع کردی ہے۔ اسکول 4فروری تک صبح 9کھلیں گے، فیصلہ کا اطلاق سرکاری و نجی اسکولز پر یکساں ہوگا جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید