• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیسکو نے بجلی بلوں پر افسران کے موبائل نمبرزشائع کرنے پر پابندی لگا دی

لاہور (اپنے نامہ نگار سے)لیسکو نے افسران کے سرکاری موبائل نمبرز بجلی کے بلوں پر شائع کرنے پر پابندی عائد کر دی۔ترجمان ذرائع کے مطابق بجلی کے بلوں پرمتعلقہ افسران کے موبائل نمبرز کو شائع کرنے کا سلسلہ بندہو گیا،لیسکوکی جانب سے ایکسیئن اور ایس ڈی اوز کے نمبرز شائع کئے جاتے تھے۔
لاہور سے مزید