• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ سول سروس اکیڈمی کے افسران کا الحمراء کا دورہ

لاہور( شوبز رپورٹر )کوئٹہ سول سروس اکیڈمی کے افسران نے الحمراء کا دورہ کیا۔لاہور آرٹس کونسل الحمرا کا کوئٹہ سول سروسز اکیڈمی بلوچستان کے پروبیشنری اسسٹنٹ کمشنرز کے وفد نے دورہ کیا۔ وفد کی آمد پر ایگزیکٹو ڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل الحمرا محمد نواز گوندل نے پرتپاک خیرمقدم کیا اور افسران کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
لاہور سے مزید