• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گرینڈ الائنس کے کارکنوں کی باچاخان چوک سے سٹی تھانے تک احتجاجی ریلی

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) بلوچستان ایمپلائیزگرینڈ الائنس کے کارکنوں کی باچاخان چوک سے سٹی تھانے تک احتجاجی ریلی، مظاہرے میں شامل11 ملازمین نے خود گرفتاری دے دی بلوچستان ایمپلائز گرینڈ الائنس کے کارکن ڈسپیریٹی ریڈکشن الاونس کے حق میں احتجاج پر ہیں اسی سلسلے میںبلوچستان ایمپلائیز گرینڈ الائنس نے باچاخان چوک سے لیاقت بازارمیں سٹی تھانے تک احتجاجی ریلی نکالی اور تھانے کے سامنے مظاہرہ کیا پولیس کے مطابق مظاہرے میں شامل11 ملازمین نے خود گرفتاری دے دی۔
کوئٹہ سے مزید