• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حلقہ خواتین جماعت اسلامی اسلام آباد کے زیر اہتمام ادبی نشست کا انعقاد

اسلام آ باد ( نیو زرپورٹر)حلقہ خواتین جماعت اسلامی اسلام آباد کی ادبی کمیٹی کے تحت الفلاح قرآن انسٹی ٹیوٹ، سواں گارڈن میں ادبی نشست اور تقریب تقسیم اسناد منعقد کی گئی جس کامقصد خواتین اور بچیوں میں بامقصد ادب کی تخلیق کو فروغ دینا اور ان کی تخلیقی صلاحیتوں کو نکھارنا تھا۔تقریب کی مہمانِ خصوصی حلقہ خواتین جماعت اسلامی اسلام آباد کی شوریٰ کی رکن راحیلہ بقائی تھیں جبکہ دیگر مہمانوں میں نائب ناظمہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی اسلام آباد کلثوم سرور و دیگر شامل تھیں۔
اسلام آباد سے مزید