• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

4 پتنگ سپلائرزگرفتار، 689 پتنگیں اور 9 ڈوریں برآمد

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر ) 4پتنگ سپلائرزکو گرفتار کرکے689 پتنگیں اور 9 ڈوریں برآمد کر لی گئیں ،تھانہ ویسٹریج پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کرکے 500 پتنگیں اور 5 ڈوریں ، گنجمنڈی پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کرکے 100 پتنگیں اور 3 ڈوریں ، روات پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کرکے 70 پتنگیں ، وارث خان پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کرکے 19 پتنگیں اور ڈور برآمد کی، تمام ملزموں کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔
اسلام آباد سے مزید