• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہری کو قتل کرنیوالے اشتہاری مجرم گرفتار

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر ) سابقہ دشمنی پر فائرنگ کرکے شہری کو قتل کرنے والے اشتہاری مجرم کوگرفتار کرلیاگیا، تھانہ واہ کینٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سابقہ دشمنی پر فائرنگ کرکے شہری کو قتل کرنے والے اشتہاری کو گرفتارکرلیا، پولیس کے مطابق مذکورہ اشتہاری نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ شہری کو قتل کیا اور موقعہ سے فرار ہو گیا تھا۔
اسلام آباد سے مزید