• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جیسن گلیسپی سپرلیگ فرنچائز حیدرآباد کے ہیڈ کوچ مقرر

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سابق آسٹریلوی کرکٹر جیسن گلیسپی کو پاکستان سپر لیگ میں نئی شامل ہونے والی فرنچائز حیدرآباد کا باضابطہ طور پر ہیڈ کوچ مقرر کر دیا ہے۔ حیدرآباد فرنچائز کے مالک فواد سرور ہیں ۔ بدھ کو جیسن گلیسپی کی تقرری کا اعلان سوشل میڈیا پر کیا گیا۔

اسپورٹس سے مزید