• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان سلطانز کی ملکیت حاصل کرنے کا موقع مس نہ کریں، محسن نقوی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز کی نیلامی میں کئی بزنس ہائوس دلچسپی لے رہے ہیں۔ ایسے میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے سوشل میڈیا پیغام میں کہا ہے کہ پی ایس ایل فرنچائز ملتان کے حوالے سے بیان وقت گزر رہا ہے یہ موقع مس نہ کریں۔ پی ایس ایل فرنچائز کی ملکیت حاصل کرنے کا ایک اور نایاب موقع آپ کا منتظر ہے۔ ملتان کے لیے ٹیکنیکل پروپوزل جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 جنوری ہے۔

اسپورٹس سے مزید