• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیاں

ویلنگٹن (جنگ نیوز ) نیوزی لینڈ نے بھارت کے خلاف جاری ٹی ٹوئنٹی سیریز کے بقیہ میچوں کیلئے اپنے اسکواڈ میں متعدد اہم تبدیلیاں کر دی ہیں۔ تجربہ کار آل راؤنڈر جیمز نیشم، فاسٹ بولر لوکی فرگوسن اور وکٹ کیپر بیٹر ٹم سیفرٹ کو ٹیم میں واپس بلا لیا گیا ہے۔ یہ کھلاڑی سیریز کے بقیہ حصے میں ایکشن میں نظر آئیں گے، جبکہ جارح مزاج اوپنر فن ایلن سیریز کے آخری اور فیصلہ کن میچ سے قبل ٹیم کو جوائن کریں گے۔
اسپورٹس سے مزید