• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویسٹ انڈیز کے ٹی 20 ورلڈ کپ اسکواڈ کا اعلان

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ویسٹ انڈیز نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئے اپنی پندرہ رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔شائی ہوپ قیادت کریں گے دیگر کھلاڑیوں میں سیمرون ہٹ مائر، جانسن چارلس، روسٹن چیز، میتھیو فراڈ، جیسن ہولڈر، عقیل ہولڈر، شمر جوزف، برینڈن کنگ، گڈاکیش موتی، روومن پاول، شرفین ردر فورڈ، کونٹین سیمپسن، جیڈ سیلز،اور روماریو شیفرڈ شامل ہیں ۔
اسپورٹس سے مزید