• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (عاصم جاوید) چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر کی زیر صدارت جسٹس کمیٹی کا اہم اجلاس آج منعقد ہو گا۔ اجلاس میں سیکرٹری وزارت قانون، سیکرٹری داخلہ، سیکرٹری لاء اینڈ جسٹس کمیشن، ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد، فیڈرل پراسیکیوٹر جنرل اسلام آباد، چیف کمشنر، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز ججز اور آئی جی پولیس اسلام آباد شرکت کریں گے۔ اجلاس کیلئے آٹھ نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا ۔
اہم خبریں سے مزید