اسلام آباد (رپورٹ: حنیف خالد) ایف بی آر میں افسران کے تبادلے و تعیناتیاں؛ نوٹیفکیشن جاری ، راحیل ریاض نے اسسٹنٹ کمشنر- ساہیوال ،علینہ احمد شیخ اسسٹنٹ کمشنر لاہور کا چارج سنبھال لیا۔وفاقی حکومت، ریونیو ڈویژن اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔