• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنوبی کوریا، سابق خاتونِ اول کو رشوت لینے کے جرم میں قید کی سزا

سیول(جنگ نیوز)جنوبی کوریا میں سابق خاتونِ اول کم کیون ہی کو رشوت لینے کے جرم میں قید کی سزا ہوگئی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطاق جنوبی کوریا کی عدالت نے سابق خاتونِ اول کم کیون ہی کو رشوت لینے کے جرم میں ایک سال اور 8 ماہ قید کی سزا سنا دی۔
اہم خبریں سے مزید