کراچی (اسٹاف رپورٹر)گولڈ مارکیٹ، سونے کی قیمت میں 21100روپے فی تولہ کا تاریخی اضافہ،قیمت بلندترین سطح پر پہنچ گئی۔فی تولہ5 لاکھ 51 ہزار 662 روپے ہو گیا۔، چاندی کی قیمت میں بھی 271روپے فی تولہ کا مزید اضافہ،11911روپے فی تولہ کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے کی وجہ سے مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 21 ہزار 100 روپے فی تولہ کے بڑے اضافے سے 5لاکھ 51ہزار 662روپے فی تولہ پر پہنچ گئی ۔