• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریٹائرڈ بیورو کریٹ نوید کامران بلوچ کو نیا وفاقی محتسب مقرر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (رانا غلام قادر)معتبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ریٹائرڈ بیورو کریٹ نوید کامران بلوچ کو نیا وفاقی محتسب مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیاگیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف ان کی تقرری کیلئے یڈوائس صدر مملکت آصف علی زرداری کو بھیج دی ہے۔
اہم خبریں سے مزید