• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیب؛ڈائریکٹرجنرلز RDA سمیت 48 افراد کی جائیدادوں کی تفصیلات مانگ لیں

اسلام آباد (ساجد چوہدری) قومی احتساب بیورو (نیب) نے راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی (آر ڈی اے) کے موجودہ اور سابق ڈائریکٹر جنرل سمیت بینک آف پنجاب کے افسران اور دیگر متعلقہ 48 افراد کے نام پر رجسٹرڈ، زیر ملکیت یا بک کی گئی جائیدادوں کی تفصیلات اور مصدقہ دستاویزات طلب کر لیں، ان افراد کے کیخلاف کنٹریکٹرز کی سیکورٹی ڈیپازٹس میں مبینہ خورد برد متعلق انکوائری جاری ہے، نیب نے متعلقہ اداروں سے ان افراد کے نام رجسٹرڈ، زیر ملکیت یا بک جائیدادوں کی تفصیلات 30جنوری تک طلب کی ہیں۔
اہم خبریں سے مزید