• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان میں خواجہ سرا برادری پر حملوں میں خطرناک اضافہ

کراچی(جنگ نیوز) پاکستان میں خواجہ سرا برادری پر حملوں میں خطرناک اضافہ،سندھ میں تین برس میں 55 خواجہ سرا قتل،کراچی میں فائرنگ سے کارکن بال بال بچ گئی،خیبر پختونخوا میں خواجہ سرا افراد پر دباؤ، علاقے چھوڑنے کے احکامات، برطانوی اخبار۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سے خیبر پختونخوا تک خواجہ سرا افراد پر فائرنگ، چاقو حملوں اور قتل کے بڑھتے واقعات نے پوری برادری کو گھروں میں محصور کر دیا ہے، جبکہ ماہرین اس تشدد کو عالمی سطح پر دائیں بازو کی بڑھتی نفرت انگیز سوچ سے جوڑ رہے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید