• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایلون مسک کی SpaceX کا 1.5 ٹریلین ڈالر ممکنہ آئی پی او پر غور

کراچی (نیوز ڈیسک)ایلو ن مسک کی SpaceXکا 1.5 ٹریلین ڈالر ممکنہ آئی پی او پر غور، عوامی پیشکش کےلیے وسط جون کی علامتی تاریخ مسک کے جنم دن اور سیاروں کے ساتھ مقرر کی گئی ہے۔ گارڈین کے مطابق ایلون مسک کی اسپیس ایکس کمپنی 1.5 ٹریلین ڈالر مالیت کے ساتھ ممکنہ آئی پی او پر غور کر رہی ہے، جس کا وقت ابتدائی گرمیوں میں مقرر کیا گیا ہے تاکہ یہ مسک کے 28 جون کے جنم دن اور مشتری و زہرہ کی قریب آنے والی سیاروی ترتیب کے ساتھ مطابقت رکھے۔
اہم خبریں سے مزید