کراچی(نیوز ڈیسک) ٹیک آف کے دوران برطانوی ائیرلائن کے طیارے کا پہیہ نیچے گر گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر کو برطانوی ائیر لائن کے طیارے کا ٹیک آف کے دوران ایک پہیہ نیچے جا گرا۔پچھلا پہیہ اس وقت گرا جب طیارہ لندن آنے کیلئے نیواڈا ائیرپورٹ سے اڑا تھا۔