• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

FIA ہیڈ کوارٹر کے تمام ڈائریکٹروں کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر مسلسل جاری

کراچی (اسد ابن حسن)ایف آئی اے ہیڈ کوارٹر کے تمام ڈائریکٹروں کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر مسلسل جاری۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ 15یوم سے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی کے ہیڈ کوارٹر میں تعینات تمام ونگز کے ڈائریکٹرز اور مختلف شہروں کے اعلیٰ افسران کی ذمہ داریوں اور کارکردگی کے حوالے سے ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ ناقدین اور سابق اعلیٰ افسران کا کہنا ہے کہ ایسا اسی وقت ہوتا ہے جب کسی ادارے کی کارکردگی پر سوالیہ نشان اُٹھنا شروع ہو جائیں۔
اہم خبریں سے مزید