• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکالر رحمت اللہ نے ایم فل کرلی

پشاور( لیڈی رپورٹر )نسٹی ٹیوٹ آف کیمیکل سائنسز،پشاور یونیورسٹی کے سکالر رحمت اللہ نے کامیابی کیساتھ اپنے ایم فل مقالے کا دفاع کر لیا ہے سکالر نے جامعہ پشاورکی ڈاکٹر راحیلہ تاج کی زیرِ نگرانی تحقیقی کام مکمل کیا جبکہ ان کے تحقیقی مقالے کا بیرونی اممتحن شعبہ بائیو کمیسٹری،جامعہ ملاکنڈ کے پروفیسر ڈاکٹر عالمزیب تھے۔
پشاور سے مزید