• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مختلف علاقوں میں فائرنگ اور چھری کے وار سے 3 افراد زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر )ملیر غلام مصطفیٰ سوسائٹی کے قریب فائرنگ سے 30 سالہ عاقب حسین ولد عاشق حسین زخمی ہوگیا ، اورنگی ٹاؤن سیکٹر 10 فرید کالونی میں چھری کے وار سے 15 سالہ لڑکا عرفان ولد محمد رحیم زخمی ہو گیا ،پولیس نے بتایا کہ محلہ میں کھیلنے کے دوران تلخ کلامی پر 15 سالہ لڑکے آغا طاہر نے چھری کے وار کرکے اپنے دوست کو زخمی کردیابلدیہ حب ریور روڈکے قریب فائرنگ کے واقعہ میں 21سالہ راشد حسین ولد عاشق زخمی ہو گیا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید