• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیاقت آباد میں سڑک پر کچرا پھنکنے والے دو افراد گرفتار، ایف آئی آر درج

کراچی (اسٹاف رپورٹر) لیاقت آباد میں سڑک پر کچرا پھینکنے والےدو افراد کو گرفتار کر لیا گیا یہ افراد لیاقت آباد ڈاک خانہ برج کے پاس شاہراہ پاکستان مین روڈ پر ٹرالی کے ساتھ کچرا روڈ پر پھینک رہے تھےجس پرسیکشن 144 کے تحت کارروائی کی گئی اورسپر مارکیٹ تھانے میں ایف آئی آر درج کرادی گئی ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید