• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماڑی پور روڈ کے قریب نالے سے ڈوبی ہوئی لاپتا شخص، دیگر علاقوں سے 2 افراد کی لاشیں ملی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ماڑی پور روڈ کے قریب نالے سے چار روز پہلے لاپتا شخص کی ڈوبی ہوئی لاش ملی،سول اسپتال میں متوفی کی شناخت 30 سالہ عثمان ولد خورشید کے نام سے ہوئی،علاوہ ازیں کورنگی صنعتی ایریا تھانے کی حدود پی این ٹی سوسائٹی نیا آبادی کے قریب روڈ کنارے سے ایک شخص کی لاش ملی ، عمر 55 برس کے قریب ہے تاہم فوری طور پر اس کی شناخت نہیں ہو سکی ، لاش کو سردخانے منتقل کر دیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید