کراچی ( اسٹاف رپورٹر )نیو کراچی شفیق موڑ پر ہیلمٹ کے وئیر ہائوس میں آگ لگ گئی،ریسیکو 1122 کے مطابق فائربریگیڈ نے قابو پا لیا ، ریسیکو اہلکاروں نے عمارت میںموجود لوگوں کو باہر نکالا۔