• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جمعیت طالبات کے تحت جامعہ کراچی میں ویلکم پارٹی کا انعقاد

کراچی (نیوز ڈیسک) اسلامی جمعیت طالبات نے جامعہ کراچی میں آنے والی نئی طالبات کے لئےرواں تعلیمی سال بھی ویلکم پارٹی کا انعقاد کیا۔ ویلکم پارٹی میں طالبات کے رجحانات کو مدِنظر رکھتے ہوئے مختلف غیر نصابی سرگرمیوں کا اہتمام کیا گیا، جن میں طالبات نے بھرپور دلچسپی اور جوش و خروش کے ساتھ حصہ لیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید