• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر )گلستان جوہر پولیس نے بلاک 15 میں کارروائی کرکے جعلی کیپٹن انس کو گرفتار کر کے حساس ادارے کا جعلی کارڈ اور موٹر سائیکل نمبر برآمد کرلی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید